دو ججوں کے تقروتبادلے
لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس خواجہ امتیاز احمد نے دو سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹوں کے تقر ر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں ۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صابر حسین کو لاہور سے منڈی بہائوالدین اور اکرام الحق چودھری کو منڈی بہائوالدین سے لاہور تبدیل کیا گیا ہے۔