سیاسی کارکن کے مقدمہ قتل میں ملوث ملزموں کی درخواست ضمانت، فریقین کے وکلاء طلب

17 فروری 2015

لاہور(وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکن حق نواز کو قتل کرنے کے مقدمے میں نامزد دو ملزموں کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلاء کو دلائل کے لئے طلب کر لیا ۔ مزید سمات23فروری تک ملتوی کردی ہے ۔ ملزم عثمان اور پرویز اختر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ فیصل آباد میں دھرنے کے موقع پرتحریک انصاف کے کارکن حق نواز کے قتل سے انکا کوئی تعلق نہیں۔پولیس نے بغیر کسی ثبوت اور گواہ کے محض فوٹیج کو بنیاد بناتے ہوئے انہیں مقدمے میں نامزد کر دیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...