2منشیات فروش شراب سمیت گرفتار Feb 17, 2015 2:27 AM, February 17, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز ولا(نامہ نگار)پولیس اہلکاروں نے مورانوالہ میں چھاپہ مار کر شراب سازی کی چالو بھٹی پکڑی اسکے مالک جاوید مسیح کو حراست میں لے کر بھاری مقدار میں تیار شدہ شراب لاہن برآمد کرلی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+