1122نے 508افراد کو ریسکیو کیا

17 فروری 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریسکیو 1122نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران632 ٹریفک حادثات میں508 شدید زخمی کو طبی امداد فراہم کی ۔جن کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال میں پہنچایا گیاجبکہ268 افراد معمولی زخمی ہوئے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...