برسلز (نمائندہ خصوصی) پاکستان پریس کلب بیلجیئم کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ منظر عقیل حیدر صدر منتخب شاہین ملک سینئر ایڈوائزر ہوں گے۔ نئے عہدیداروں نے کہا کہ پریس کلب بیلجیئم اور پاکستان کے درمیان پل کا کردار ادا کرے گا اور امن و بھائی چارے کو فروغ دے گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024