لندن (آصف محمود سے) دنیا کے نامور ججوں اور وکلاءکی تنظیم انٹرنیشنل کمشن آف جیورسٹس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے گزشتہ 7 برس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں بکھیر دی ہیں جس سے انسانی حقوق حد درجہ متاثر ہوئے ہیں۔ 3 سال میں مرتب کی جانے والی اس رپورٹ میں کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے بنائی جانے والی پالیسیوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔ رپورٹ جس کا نام \\\"نقصان کا ادراک اور اقدامات کی ضرورت\\\" ہے میں دنیا کے 40 ملکوں سے 16 سماعتوں کے بعد اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے تاریخ سے سبق حاصل نہیں کیا اور دہشت گردی پر جلد بازی کے نتیجے میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی فریم ورک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سابق ہائی کمشنر میری روینسن کا کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر کے بعد دہشت گردی کی آڑ میں بنائے جانے والے قوانین کو فوری طور پر ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق چیف جسٹس آرتھر چکلسسن کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے انسانی حقوق کے قوانین کو دہشت گردی کے خلاف موجودہ اقدامات سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔ برطانوی سپریم کورٹ کے پاکستانی نژاد وکیل اور ایسوسی ایشن آف پاکستان لائرز کے وائس چیئرمین امجد ملک نے رپورٹ کا خیرمقدم کیا ہے۔ نوائے وقت/ دی نیشن سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ برطانوی عدالتوں کا کردار قابل تحسین رہا۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
دنیائے فٹبال کے ساتھ جڑے رہنے کے لیے فیفا اور اے ایف سی کے ...
Jan 05, 2019 | 18:30 -
چین امریکہ تجارتی جنگ سے دنیا کی غربت میں اضافہ ہوگا ، آئی ...
Oct 09, 2018 | 17:36 -
فواد چوہدری کا معاشی دہشت گردی کی تحقیقات کےلئے پارلیمانی ...
Nov 14, 2018 | 21:19 -
پیرس نے ایفل ٹاور انسداد دہشت گردی کی دیواروں کو حتمی شکل ...
Jun 16, 2018 | 19:47
اہم خبریں
-
ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ
Feb 22, 2019 | 22:03 -
کلبھوشن کیس: بھارت پاکستان کے سوالات کا جواب دینے میں ناکام
Feb 22, 2019 | 21:18 -
لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو شکست ...
Feb 22, 2019 | 20:53 -
کسی بھی مہم جوئی کا جواب اسی طریقے سے دیا جائیگا: آرمی چیف
Feb 22, 2019 | 20:33 -
متنازع کتاب: فوج کی انکوائری مکمل، اسد درانی کی پنشن اور ...
Feb 22, 2019 | 20:20
-
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019 -
مودی کی ’’جپھی کاری‘‘
Feb 22, 2019 -
گیارہویں سالانہ سہ روزہ نظریہ¿ پاکستان کانفرنس ...
Feb 22, 2019 -
پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا ’’نیا دور‘‘!(2)
Feb 21, 2019 -
شہباز شریف ، زرداری کو عدم موجودگی ’’اپوزیشن کا ...
Feb 21, 2019
-
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019 -
بہاول پور صوبہ …پاکستان کے مسائل کا حل
Feb 22, 2019 -
دین سے دوری
Feb 22, 2019 -
عمران خان اور نیا فلسفہ جنگ
Feb 21, 2019 -
پاک سعودی تعلقات اور ولی عہد کا دورہ
Feb 21, 2019
-
رنگ
Feb 22, 2019 -
’’غربت اور پسماندگی ‘‘
Feb 22, 2019 -
بشارتیں
Feb 22, 2019 -
وزیرخارجہ اور وزیراعظم کا شاندار موقف
Feb 22, 2019 -
محکمہ بہبود آبادی کی فریاد
Feb 22, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور