لاہور (خبر نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا ہے کہ پی سی او ججز کے کردار اور ان کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کرتے‘ آزاد عدلیہ کے لئے جدوجہد ہمارا قوم سے وعدہ ہے جس کے لئے لانگ مارچ میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ صدر زرداری اور گورنر پنجاب کی ہدایات کے پابند نہیں۔ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ گورنر پنجاب نے شروع کی۔ دھرنے میں شرکت کے حوالے سے وکلاء قیادت نے اعتماد میں نہیں لیا‘ دھرنے میں شمولیت کا فیصلہ 21 فروری کے اجلاس میں ہو گا‘ یہ اعلان پنجاب مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیر اعلیٰ کے سینئر مشیر سردار ذوالفقار کھوسہ نے ایوان وزیر اعلیٰ میں ایک بھرپور پریس کانفرنس میں کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ راجہ اشفاق سرور‘ صوبائی وزیر سردار دوست محمد کھوسہ‘ اراکین اسمبلی حمزہ شہباز شریف‘ میاں مرغوب‘ ذکیہ شاہنواز‘ چودھری غفور بھی موجود تھے‘ سردار ذوالفقار کھوسہ نے اعلان کیا کہ مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس اب 19 فروری کی بجائے 21 فروری کو ہو گا۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
احتساب عدالت: اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی پر فیصلہ ...
Oct 01, 2018 | 10:09 -
وزیر اعظم کا پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
Feb 14, 2019 | 12:19 -
خدیجہ صدیقی قاتلانہ حملہ کیس:ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار ...
Jan 23, 2019 | 14:33 -
اپنی حلف برداری میں شرکت پرنوجوت سنگھ سدھو کاشکریہ اداکرتا ...
Aug 21, 2018 | 14:34
اہم خبریں
-
ایک تصویر ایک کہانی……
Feb 19, 2019 -
پلوامہ حملہ بھارت کا سوچا سمجھا منصوبہ ہے:لیاقت بلوچ
Feb 19, 2019
-
مودی کی پاکستان سے ’’بدلہ‘‘ لینے کی بڑھک
Feb 19, 2019 -
پاکستان ایک صوفی ریاست بننے جا رہا ہے
Feb 19, 2019 -
پلوامہ کا ڈرامہ
Feb 19, 2019 -
تاریخی اور ’’دھماکے دار‘‘ دورہ
Feb 19, 2019 -
فلسفہ مجید نظامی اور بھارت کا لامتناہی تعصب!!!!!!
Feb 19, 2019
-
کھیل اور کھلاڑی!
Feb 19, 2019 -
پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان
Feb 19, 2019 -
کنٹرول آباد ی ۔مسائل کا حل یا خود ایک مسئلہ !
Feb 19, 2019 -
مفادات سے بالاتر دوستی
Feb 18, 2019 -
سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان
Feb 18, 2019
-
راجکماری
Feb 19, 2019 -
ولی عہد محمد بن سلمان اور عمران خان
Feb 19, 2019 -
چیئرمین ایچ ای سی توجہ فرمائیے!
Feb 19, 2019 -
تجاوزات پر مصلحت وکمپرومائزہرگز نہیں
Feb 19, 2019 -
نئے پنجاب کی نئی ترقیاتی منصوبہ بندی
Feb 19, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور