اسلام آباد (آن لائن) سہ فریقی لیبر کانفرنس ایجنڈے کی عدم تکمیل، ورکنگ گروپس کی تشکیل اور کمیٹیوں کے قیام کے بغیر صرف پانچ گھنٹوں میں اختتام پذیر ہو گئی۔ وزارت محنت و افرادی قوت کے زیراہتمام سہ فریقی لیبر کانفرنس میں شرکاء کو ایجنڈے کے بارے میں مسودہ تک فراہم نہیں کیا گیا۔ ورکنگ گروپ کی عدم تشکیل اور کمیٹیوںکے قائم نہ ہونے سے صنعتکار اور مزدور تنظیموں کے نمائندے مایوس لوٹ گئے۔ دن 11 بجے وزیراعظم کے خطاب سے شروع ہونے والی کانفرنس ڈیڑھ گھنٹے کے وقفے کے بعد شام 5 بجے اختتام پذیر ہوئی۔ صنعتکاروں اور مزدور تنظیموں کے رہنمائوں نے بتایا کہ کانفرنس میں قوانین‘ آئی ایل کمیٹیاں اور ورکنگ گروپ تشکیل دیئے جانے تھے مگر اسے چند اعلیٰ شخصیات کی تقاریر کے بعد ختم کردیا گیا۔ کھانے کے وقفے سے قبل مزدور رہنمائوں اور پیپلزپارٹی کے لیبر بیورو کے چیئرمین چودھری منظور احمد میں موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر سخت جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ ہال میں شور مچنے پر چودھری منظور سٹیج سے اٹھ کر باہر چلے گئے۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
سپریم کورٹ:کراچی بھر سے 15 روز میں تجاوزات ختم کرنے کا حکم
Oct 27, 2018 | 12:07 -
میرے والد کو جلد رہا کیا جاۓ تاکہ انصاف کا بال بالا ہو: راجہ ...
Jan 17, 2019 | 15:54 -
سپریم کورٹ:مشرف اور زرداری کے خلاف این آر او کیس ختم
Jan 04, 2019 | 15:02 -
عوام کی سہولت کےلیے سمارٹ کارڈ ز کا اجرا کیا ہے، جعل سازی کا ...
Dec 18, 2018 | 12:11
اہم خبریں
-
مریم نواز کے سر سے کیمرہ ٹکرا گیا
Feb 23, 2019 | 16:06 -
بھارت نے حملہ کیا تو تمام قرضے یک مشت چکا دیں گے,زرداری کا ...
Feb 23, 2019 | 16:04 -
پاک بھارت ایٹمی جنگ کی صورت میں دنیا کی90فیصد آبادی ختم ...
Feb 23, 2019 | 15:14 -
کسی بھی بھارتی جارحیت اور مہم جوئی کے خلاف پورا پاکستان متحد ...
Feb 23, 2019 | 15:10 -
بلجیم:کرکٹر اسٹار وقاص علی راجہ کافرسٹ ڈویژن میں پہلا ...
Feb 23, 2019 | 14:49
-
ملک کیلئے منگتا ہونے کا اعزاز
Feb 23, 2019 -
برصغیر میں پلوامہ کا جوار بھاٹا
Feb 23, 2019 -
’’آل آؤٹ کا جواب آل آؤٹ ہی ہو گا‘‘
Feb 23, 2019 -
ریاستِ مدینہ.... نشانِ منزل
Feb 23, 2019 -
قومی اسمبلی : اپوزیشن چھائی رہی، پی پی پی ...
Feb 22, 2019
-
محب وطن لیڈر کا بھارت کو مدبرانہ جواب
Feb 23, 2019 -
تاریخ کے نازک موڑپر
Feb 23, 2019 -
بھارتیوں کومودی سے نجات حاصل کرنی چاہئے!!!!
Feb 23, 2019 -
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 23, 2019 -
کل بھوشن ‘ ڈان لیکس اور نوازشریف
Feb 22, 2019
-
سرکاری مجبوریاں
Feb 23, 2019 -
دکھ بولتے ہیں
Feb 23, 2019 -
اگر کج رو ہیں انجم‘ آسمان تیرا ہے یا میرا
Feb 23, 2019 -
بھارتی سازشیں اور مجید نظامی کا وژن
Feb 23, 2019 -
چہرے
Feb 23, 2019
- 1
- 2
- 3
- 4
- 5
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور