لاہور(سپورٹس رپورٹر) غیر ملکی میڈیکل ایکسپرٹ ڈاکٹر مائیکل گراہم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بائولر محمد آصف کی آئی پی ایل ڈرگر ٹربیونل کی طرف سے عائد کردہ ایک سالہ سزا پابندی کے خلاف اپیل کا وقت گزر چکا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ پاکستانی بائولر کو جتنی سزا دی گئی ہے اتنی نہیں ہونی چاہیے تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے آفر آئی ہے کہ ان کے کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس میں بہتری لانے کیلئے انکو ٹرینڈ کیا جائے ابھی مذاکرات جاری ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024