اسلام آباد (ثناء نیوز ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار میاں منظور احمد وٹونے کہا ہے کہ حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پردی جانے والی تمام قسم کی سبسڈی ختم کردی ہے جس کے بعد اس ادارے کو کمرشل بنیادوں پر چلایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کھاد کی قلت کی بڑی وجہ مینوفیکچررز کی جانب سے ذخیرہ اندوزی ہے اور جو اس مکروہ دھندے میں ملوث پایا گیا اس کے خلاف کیس درج کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024