اسلام آباد (آن لائن) وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس آج (منگل) کو اسلام آباد میں ہوگا وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں نجکاری پالیسی پر غور کیا جائے گا، علاوہ ازیں وفاقی وزیر نجکاری نوید قمر بھی آج بورڈ آف پرائیویٹائزیشن کے اجلاس کی صدارت کرینگے جس میں نئی نجکاری پالیسی کو حتمی شکل دی جائیگی جو وفاقی کابینہ کی کمیٹی میں پیش کی جائے گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024