ٹرمپ پر ریپ کا الزام، نیوز چینل 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا

Dec 17, 2024

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیوز چینل ہتک عزت کے الزامات لگانے پر 15 ملین ڈالر ہرجانہ دے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر ریپ کے الزامات لگانے والا نیوز چینل انہیں 15 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرے گا۔ 

مزیدخبریں