آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے خصوصی ملاقات کی،ملاقات میں اہم اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور برطانوی ہائی کمشنر کے درمیان ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے افغانستان اور خطے میں امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو سراہا ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024