تھائی لینڈ میں سالانہ پھولوں کے تہوار کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 10ہزار کے قریب مختلف اقسام کے پھول تہوار کا حصہ ہیں ۔ تھائی لینڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں اورکئی صوبوںمیں خوبصورت اور مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں نے ہر طرف سماں باندھ دیا ہے۔ پھولوں کی دلکش بہارکو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ پھولوں کا یہ تہوار 13 جنوری تک جاری رہے گا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024