اسلامآباد:مراد سعید آج وفاقی وزیر مواصلات کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی مراد سعید سے حلف لیں گے۔حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں دن اڑھائی بجے منعقد کی جائے گی۔وزیر اعظم نے مراد سعید کی کاکردگی سے مطمئن ہوکر وفاقی وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024