چیف جسٹس سے ترک کمپنی کی چیئرپرسن کی ملاقات، ڈ یم فنڈ کے لئے 13لاکھ 80ہزار روپے کا عطیہ دیا
استنبول( نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس ثاقب نثار سے ترک کمپنی ہٹیٹ کی چیئرپرسن نور گوکین سے ملاقات کی۔ سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق ترک کمپنی کی چیئرپرسن نے ڈیم فنڈ کے لئے 13لاکھ 80ہزار روپے کا عطیہ دیا۔