اسلام آباد: دو گروپوں میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق، 2زخمی Dec 17, 2018 8:13 AM, December 17, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سہالہ کے علاقہ میں قبضہ گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق 2زخمی ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+