مجاہدانہ جذبہ Dec 17, 2018 10:31 PM, December 16, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ آپکو صرف اپنے آبائو اجداد کی طرح مجاہدانہ جذبہ پیدا کرنیکی ضرورت ہے‘ آپ اس قوم سے تعلق رکھتے ہیں‘ جسکی تاریخ بہادری‘ شجاعت اور بلندی کردار کی بیشمار مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ جلسہ عام لاہور 30 اکتوبر 1947ء شیئر کریں: Share Tweet Google+