مقدر زما ن کی سروس کی بحالی انصاف کی فتح ہے ، شفیق غوری
کراچی (اسٹاف ر پو رٹر ) ریلو ے کے مزدور رہنما مقدر زما ن کی ملا زمت کی بحالی انصاف کی فتح ہے ، معزز عدالت نے ایک غریب ملا زم کو اس کی نو کری کی بحالی پر انصاف کے تقا ضے پو رے کئے اس مو قع پر سندھ لیبر فیڈریشن کے صدر شفیق غوری ، کرامت علی ، شیخ مجیب ، لیا قت ساہی ، رشید اے ر ضو ی ، پر وفیسر عمر فاروق خا ن ، محمد عمر کھو کھر ، عبدالعزیز میمن ، ناصر منصور ، زہرہ اکبر ،مقصود احمد ، غلا م محبو ب ، جنت علی ، اسد اقبال بٹ ،جنید اعوان ، میر اعظم بنوری ، شاہد علی ، شمس پر ویز ، اورنگزیب تنولی ، شیر احمد ،خا ن محمد تنو لی ،نوازبلو چ ، ریحا نہ یا سمین ،عبدالطیف نظامانی،محبوب احمد ، اخلا ق احمد ،اعظم احمد‘ سعید خا ن ، عبدالرزاق میمن ، سعید بلو چ نے ریلو ے کی انتظامی بد نیتی کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مزدور دشمن اقدامات کرنے پر مزدوروں کی طا قت اور زیادہ مضبو ط ہوگی ۔