92ویں ماہانہ محفل میلاد مصطفیؐ کا انعقاد
لاہور (پ ر) بابا فیض چشتی کے زیر صدارت 92ویں ماہانہ محل میلاد مصطفیؐ ان کی رہائش گاہ مکان نمبر 5-E سٹریٹ نمبر 3، Y بلاک نیو وسن پورہ سکیم نمبر 2 شمالی لاہور میں منعقد ہوئی۔ محمد شہباز، معظم علی، حافظ محمد سجاد، قمر عباس اور دیگر نے بارگاہ رسالت مآبؐ کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے۔