سابق سربراہ پی آئی اے کارگوسہیل حسن کی درخواست ضمانت مسترد
کراچی( وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کے الزام میں سابق سربراہ پی آئی اے کارگو سہیل حسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی ۔ ملزم کے خلاف نیب کا الزام ہے کہ 2007 سے 2010 تک کرپشن کی او رکارگو ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں روپے کی کرپشن کی گئی ملزم کے خلا ف نیب میں ریفرنس داخل ہوچکا ہے۔
ضمانت مسترد