غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں، جعلی ادویات بنانے والوں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے: مظفر علی رانجھا
لاہور(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مظفر علی رانجھا نے اینٹی کرپشن افسران کو غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں ، کوآپریٹوہائوسنگ سوسائٹیوں ،ڈرگ انسپکٹر ز،ان کی ملی بھگت سے جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت اور لینڈ ریکارڈ کے معاملات میں کرپشن کو فوکس کرنے اور ان اداروں میں کرپشن کی شکایات پر فوری اور سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔