کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے ا نتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی تو پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے جمع ہو جائیں‘ بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے‘ بڑا بودا ہے طلب کرنے والا اور بڑا بودا ہے وہ جس سے طلب کیا جا رہا ہے O
سورۃ الحج (آیت 73)