پشتو اداکار عمر دراز خلیل انتقال کر گئے
لاہور(شوبز ڈیسک ) پشتو فلم انڈسٹری کے اداکار عمر دراز خلیل انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق وہ برین ہیمبرج کی وجہ سے کچھ عرصہ سے علاج کیلئے ہسپتال میں داخل تھے ۔ انہوں نے پشتو فلموں میں ولن کے کردار اد ا کئے تھے ۔