٭٭شارٹ کارنر ٭٭
لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر)پاکستان‘ آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز تماشائی گراو¿نڈ میں گھس آیا ٭لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ باڑیز کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ٭امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ کو ہنگامہ آرائی پر جیل بھیج دیا گیا ٭چنائی ٹیسٹ: معین علی کی بھارت کےخلاف سنچری ‘انگلینڈ کے 4وکٹوں پر 284رنز ٭پاکستان ہاکی فیڈریشن : کھلاڑیوں کوسنٹرل کنٹریکٹ دوبارہ دینے کا فیصلہ ٭پہلی پاکستان کبڈی لیگ مارچ 2017ءمیں ہو گی ٭ایم کیو ایم پاکستان نے پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی بنانے کیخلاف وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا ٭پہلی ویمن کبڈی چیمپئن شپ واپڈا کی ٹیم نے جیت لی ٭ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بروک لیزنر پر ایک سال کی پابندی عائد ٭ڈیوڈ رچرڈ سن نے آئی سی سی میں 'بگ تھری' کے خاتمے کا عندیہ دیدیا۔