برکینا فاسو : فوجی اڈے پر جہادیوں کا حملہ، 11 فوجی مارے گئے
اوآگو ڈوگو (اے ایف پی) برکینا فاسو میں فوجی اڈے پر جہادیوں کے حملے میں 11 فوجی مارے گئے۔ فوجی اڈہ مالی کے سرحد کے قریب واقع تھا۔ سرحد سے 30 کلو میٹر ایک اور حملے کے بعد دو فوجی لاپتہ ہوگئے۔