فلپائنی صدر کے انداز حکومت پر خدشات امریکہ کا امدادی پیکیج کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ
منیلا (اے پی پی) امریکی حکومت نے فلپائن کے لیے امدادی پیکج کی تجدید نہیں کی ہے۔ اس امدادی پیکج کے تسلسل کو ختم کرنے کی وجہ فلپائنی صدر کے انداز سمیت بعض شدید خدشات بتائے ہیں۔ امریکی بورڈ کی جانب سے فلپائن میں شہری آزادیوں پر بھی گہری تشویش ظاہر کی گئی۔
امریکہ/فلپائن