سعودی خواتین سے شادی کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار
ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی خواتین سے شادی کے خواہشمند غیرملکیوں کیلئے ڈرگ ٹیسٹ کرانا لازمی قرار دیدیا گیا۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق ڈرگ ٹیسٹ ہونے کے بعد غیرملکی سعودی خواتین سے شادی کے اہل ہوں گے۔
ڈرگ ٹیسٹ لازمی