پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات کے نتائج
لاہور ( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ ٹو سالانہ 2016ئ،ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سالانہ 2016ء،ایم ایس سی جینڈر سٹڈیز پارٹ ٹو سالانہ 2016ئ، ایم ایس سی فزکس پارٹ ٹو سالانہ 2016ءاور ایم ایس سپیس سائنس پارٹ ٹو سالانہ 2016ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔