Waqt News
Saturday | January 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  •    شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 
  • پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض
  •    پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو
  • بار اور بنچ کا تعاون بہت زیادہ اہمیت کا حامل ہے: شیخ وسیم‘ حافظ عبدالحمید
  •  میڈیکل کالجز کے داخلوں کی سیٹوں میں کمی کرنا طلباء کے ساتھ ظلم ہے: سعد سعید 

آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرئے

Dec 17, 2016 1:55 AM, December 17, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

پنجاب پولیس میں شجاعت و بہادری کی علامت سمجھے جانے والے ،خوش اخلاق آفیسر ناصر محمود چٹھہ کو ہم سے بچھڑے ہوئے ایک سال بیت گیا۔ مگر وہ عوام حلقوں ، عزیز ورفقائ،پولیس فورس اور لاتعداد لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور کسی روشن چراغ کی مانند ہیں۔ اس کا رازان کا عزیز واقارب ، دوستوں کے ساتھ اچھا رویہ ، پیار ومحبت اوراپنے ماتحت لوگوں پر شفقت تھی۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ کا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جو برس ہا برس سے محکمہ پولیس کے ذریعے سے عوام کی مثالی خدمت اور شجاعت و بہادری کی روشن مثالیں رقم کرتا چلا آیا ہے۔ ان کے والد چوہدری اکرم چٹھہ بھی ملتان پولیس میں انسپکٹر کے عہدے پر فائز رہے۔ چوہدری محمد اکرم پہلے پاک آرمی میں بھی رہ چکے تھے وہ ایک تجربہ کار اوربہادر پولیس آفیسر تھے ۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ کے بھائی محمد قاسم چٹھہ نے یکم اپریل 1990ءمیں نہایت خطرناک اوراشتہاری ملزمان کے خلاف پولیس آپریشن میں داستان شجاعت رقم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا ۔ جب دشمن کو اپنی جان کے لالے پڑگئے توانہوں نے شہید محمد قاسم چٹھہ کی آنکھوں میں لال مرچیں ڈال دیں مگرانہوں نے دشمن کا مردانہ وار مقابلہ کیا اور ملک دشمن کے خلاف جھکنا گوارہ نہیں کیا ۔

   شناختی کارڈ کی کوئی فیس نہیں‘ ب فارم کے حصول پر خصوصی فوکس ہے‘ انچارج نادرا شریف گوپانگ 

خود چوہدری اکرم چٹھہ کا شمار پنجاب پولیس کے نامور (ایس ایچ اوز) میں ہوتا تھا ایمانداری اورخوش اخلاقی رویہ کی وجہ سے ہی وہ مقبول عام تھے ۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ 24 اپریل 1973ءکو اپنے آبائی گاﺅں بستی چٹھہ مخدوم رشید ضلع ملتان میں پید اہوئے بچپن ہی سے نہایت نفیس ، سادہ اورخوش اخلاق انسا ن تھے وہ اپنے اہل خانہ وبچوں کے ساتھ بہت ہی شفیق تھے اوراپنے خاندان میں ہر دلعزیز شخصیت تھے ۔ انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ نے اپنے بڑے بھائی کی شہادت کے بعد ہار نہ مانی اور 1992 ءمیں بطور ASI پنجاب پولیس جوائن کرلی انہوں نے بطور ASI تھانہ وہاڑی ، لودھراں، ٹبہ سلطان پور، دنیاپور، قریشی والا ، کہروڑ پکا ، اورملتان کے کئی تھانوںمیں تعینات رہے اورباخوبی فرائض سرانجام دیئے ۔ 2000ءمیں ناصر محمود چٹھہ کی اچھی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں سب انسپکٹر کے عہدے پر فائز کردیا گیا 2002 ءمیں ڈی سی او ملتان نے انہیں ضلع کا بہترین پولیس آفیسر قراردیا اوران کی کارکردگی کو سراہا انہوں نے بطور سب انسپکٹر ٹریفک پولیس ملتان میں اپنے فرائض کو سرانجام دیا انہوں نے سیکٹر قذافی میں اپنا لوہا منوایا اوراسی دوران بہت مقبولیت بھی حاصل کی ۔ بے مثال اوراعلی کارکردگی میں بنا پر بہت جلد ہی ناصر چٹھہ صاحب کو 2006 ءانسپکٹر کے عہدے پر فائزکردیا گیا۔

پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ملک گیر تحریک چلائی جائیگی: میڈم نسرین ریاض

انسپکٹر کا عہدہ ملتے ہی آپ کی ملک وقوم کے لیے مصروفیات اوربھی بڑھ گئیں2010ءمیں انہیں (ایس ایچ او) اورصدر لودھراں تعینات کردیا گیا انہوں نے لودھراں کے عوام اورپنجاب پولیس میں دوستانہ اورخوشگوار تعلق پیدا کیا جس کی بدولت لودھراں میں کرائم پر بہت قابو پایا گیا اسی وجہ سے وہ لودھراں کی عوام کے دلوں میں آج بھی آپ کے لیے بے پناہ محبت اورپیار ہے ۔وہ انچارج انویسٹی گیشن صدر لودھراں بھی رہ چکے ہیں۔ 2011 ءمیں انسپکٹر ناصر محمود چٹھہ نے S.H.O دنیا پور کا چارج سنبھالا جہاں انہوں نے امن کے قیام کے لیے بھرپور محنت اورکوشش کی وہ عوام اورپولیس کے درمیان دوستانہ تعلق کے قیام کے ہمیشہ حامی رہے اورپولیس اورعوام کے درمیان نفرت کے خاتمہ کو یقینی بنایاآپ کو2012ءمیں ریجنل پولیس آفس ملتان میں تعینات کردیا آپ 16 دسمبر 2015 ءکو اپنے فرائض سرانجام دیتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے ۔

   پٹرول‘ بجلی اور گیس کی قیمتوں نے حکومتی پالیسیوں کی قلعی کھول دی ہے: عبدالرحمن کانجو

آسمان تیری لحد پر شبنم افشانی کرئے

سبزہ نورستہ اس بھر کی نگہبانی کرئے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • یمن میں آسمان سے پراسرار روشن پتھر گرنے لگے

    Aug 12, 2020 | 14:48
  • ہماری سرحدوں پر خطرہ منڈلا رہا ہے: وفاقی وزیر غلام سرور

    Dec 12, 2020 | 17:19
  • سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل, نامور اداکارہ مایا علی اپنی ...

    Dec 02, 2020 | 13:42
  • جنگی ایٹمی بحری جہازوں کے پاکستانی حدود میں داخلہ کیلئے ...

    Nov 23, 2020
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 2

    بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ...

  • 3

    چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے افغانستان سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ بچہ والدین کے حوالے کر ...

  • 4

    صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدنے ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال شیخوپورہ ...

  • 5

    چین نے زمین کے مشاہدے کا 100پی بی ڈیٹا اکٹھا کر لیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group