مکرمی! میری دنیا کے تمام مسلمانوں سے پر زور اپیل ہے کہ وہ 31 دسمبر کو عالمی سطح پر یوم اجتماعی توبہ کے طور پر منائیں۔ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ دنیا بھر کے مسلم حکمرانوں کو پوری دنیا میں نظام مصطفیٰ نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔(آمین ثم آمین) میری تمام مسلم حکمرانوں سے پر زور اپیل ہے کہ وہ آج ہی سے فوری طور پر تمام اسلامی ممالک میں صلوةٰ کا نظام نافذ کر دیں سرکاری سطح پر صلوةٰ کمیٹیاں بنانے میں ایک لمحہ تاخیر نہ کریں۔
(محمد علی گوشہ گاو¿ں و ڈاک خانہ گل بہار خورد تحصیل و ضلع سیالکوٹ)
(محمد علی گوشہ گاو¿ں و ڈاک خانہ گل بہار خورد تحصیل و ضلع سیالکوٹ)