واشنگٹن (ریڈیو مانیٹرنگ) امریکی ایوان نمائندگان نے امریکہ کے فوجی اخراجات کا بل منظور کر لیا ہے۔ یہ بل 636.3 ارب ڈالر کا ہے جس میں پاکستان اور افغانستان میں حملے کرنے والے ڈرونز کے لئے بھی 8 کروڑ ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024