لاہور (کلچرل رپورٹر) ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی یکم محرم الحرام سے دس محرم الحرام تک موسیقی‘ ڈرامہ اور دیگر تفریحی پروگرام پیش نہیں کریں گے اور اس عرصہ میں محرم کے حوالے سے خصوصی پروگرام پیش کئے جائےں گے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38