کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 اور 246 سے بھی ضمنی انتخاب کے لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے عمران خان کے کاغذات پر اعتراض کیا تھا۔اس طرح عمران خان کےکراچی سے قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پر کاغذات نامزدگی منظورکر لیے گئے ہیں۔عمران خان این اے 237 ، این اے 239 اور این اے 246 سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ این اے 239 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پہلے ہی منظور ہوچکے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024