چیتن چوہان کی حالت تشویشناک وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا
گڑ گاؤں (یواین پی)کورونا میں مبتلا سابق بھارتی ٹیسٹ اوپنر چیتن چوہان کی حالت تشویشناک ہوگئی۔جن کے بعض اعضا نے کام کرنا بھی چھوڑ دیا ہے لہٰذا ڈاکٹرز نے جان بچانے کیلئے انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا ہے۔