ڈی ایچ ایم ایس کے تمام طلبہ کو عارضی طور پر اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ
کراچی (نیوز رپورٹر) نیشنل کونسل فار ہومیو پیتھی نے سال اول،دوم اور سوم کے ڈی ایچ ایم ایس کے تمام طلبہ کو عارضی طور پر اگلی کلاسز میں پروموٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نیشنل فار ہومیو پیتھی کے ناظم امتحانات محمد عامر شفیق نے ملک کے تمام ہومیو پیتھی انسٹی ٹیوٹ کے سربراہان