Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکا ،اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ ، جلد از جلد تعلیمی ادارے کھولے جاسکیں
  • صبورعلی کی پاوری گرل کے ساتھ پارٹی، تصاویروائرل
  • مودی حکومت کے متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ، کسانوں کی حمایت میں نوجوان فنکار بھی شامل
  • پاکستان کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ہے:شاہد خاقان عباسی
  • اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن کا اجلاس میں عدم شرکت کا امکان

بھارت جعلی آپریشن کرکےایل او سی پر کارروائی کرسکتا ہے,مسلح افواج کسی بھی مس ایڈونچر کےخلاف مکمل تیار,کشمیر ہمارا قومی مسئلہ ہے:ترجمان پاک فوج

Aug 17, 2019 | 15:58 3:58 PM, August 17, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت جعلی آپریشن کرکےایل او سی پر کارروائی کرسکتا ہے,مسلح افواج کسی بھی مس ایڈونچر کےخلاف مکمل تیار,کشمیر ہمارا قومی مسئلہ ہے:ترجمان پاک فوج

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ قوم مکمل طور پر بھارتی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے،بین الاقوامی برادری کو آگاہ کر رہے ہیں .بھارت کسی بھی وقت پاکستان کےخلاف جارحیت کر سکتا ہے، جب کوئی سٹھیا جاتا ہے تو وہ کہا جاتا ہے جو بھارت کے وزیر دفاع نے کہا،پاکستان اور کشمیر کی قیادت نے بھارت کے یکطرفہ اقدام کو مسترد کر دیا ،پاکستانی فوج اپنی مغربی سرحد پر امن کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت وزارتِ خارجہ میں وزیر اعظم کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا اجلاس ہو ا ۔اجلاس میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم، وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، چیئر مین قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی برائے امور خارجہ مشاہد حسین سید، چیئرمین سینٹ کمیٹی برائے امور خارجہ سید فخر امام ، گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین، سید نوید قمر ،ممبران خصوصی کمیٹی ،اٹارنی جنرل آف پاکستان سول و عسکری قیادت شریک ہوئے ۔اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ غیر قانونی اقدام اور خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے سیکورٹی کونسل کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس اور اس کے ثمرات کے حوالے سے بھی تفصیلی مشاورت کی گئی۔واضح رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں منعقد ہونے والے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں اس کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی گئی تھی۔اجلاس کے بعدوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور ،معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،چیئر مین کشمیر کمیٹی سید فخر امام اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو چونکا دیا ہے جبکہ خبردار کیا کہ بھارت کسی بھی وقت پاکستان کے خلاف جارحیت کر سکتا ہے جس کے بارے میں بین الاقوامی برادری کو آگاہ کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ قوم مکمل طور پر بھارتی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ کل اتنی بڑی پیش رفت ہوئی جس کا آپ کو اندازہ نہیں ،اگر ایک بڑی طاقت رکاوٹ بن جاتی تو اجلاس سیکورٹی کونسل کا نہ ہو پاتا ۔انہوںنے کہا کہ پاکستان کے خط کو اہمیت دی گئی اور بھارت کے مطالبے کو مسترد کیا گیا اور سیکورٹی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان اور کشمیر کی قیادت نے بھارت کے یکطرفہ اقدام کو مسترد کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان کے اندر دو سو کے قریب نامور لوگوں نے پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل کی ہے کہ اس فیصلے کو واپس کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام پہلوو¿ں پر غور کیا آئی ایس جے پر بھی مشاورت کی گئی، اٹارنی جنرل اور وزیر قانون ہمیں اس پر تجاویز دیں گے،ان تجاویز کو وزیراعظم اور کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا اور انکی منظوری لی جائے گی ۔انہوں نے کہا کہ جب کوئی سٹھیا جاتا ہے تو وہ کہا جاتا ہے جو بھارت کے وزیر دفاع نے کہا ۔انہوں نے کہا کہ زمینی حقائق کو دنیا تشویش سے دیکھ رہی ہے انسانی حقوق کی تنظیموں اور او آئی سی نے کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔وزیر خارجہ نے کہا کہ انسانی حقوق کا معاملہ دو طرفہ نہیں ہے یہ ضمیر کی آواز ہے ،دنیا کو اس کے بارے میں خاموش رہنا مجرمانہ غفلت ہو گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 370 آرٹیکل کو کبھی اہمیت نہیں دی ،ہمارے لئے مستقل حل کی ضرورت ہے جس کا بھارت سیکورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق پابند ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت جو آبادیاتی تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اس پر ہماری رائے ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آپشنز موجود ہیں ،یہ پہلا قدم تھا یہ گفتن نشستن برخاستن نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے میڈیا کے کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔وزیر خا رجہ نے کہاکہ بھارت کا میڈیا سٹریٹیجک انٹرسٹ پر ایک رائے رکھتا ہے ،پاکستان کے میڈیا سے بھی یہی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو میر جعفر اور میر صادق سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ سیکریٹری خارجہ، اقوام متحدہ میں ہماری ٹیم ملیحہ لودھی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارت کسی بھی طرح کی مہم جوئی کرنے کی کوشش کی تو قوم کی مدد سے پاک فوج منہ توڑ جواب دے گی۔انہوں نے کہا کہ بھارت پلوامہ جیسی ایک نام نہاد کارروائی بھارت کر سکتا ہے جس کو جواز بناتے ہوئے وہ پاکستان پر مہم جوئی کرے۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ جیسے حملے پاکستان اور کشمیر کے ساتھ غداری ہوگی اور پاکستان ایسے حملوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ایک سوال کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آج کل کسی زمین کے ٹکڑے کا نہیں بلکہ انسانی حقوق کا معاملہ ہے، اس پر دنیا کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج اس وقت اپنی مغربی سرحد پر امن کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے، تاہم مشرقی سرحد ہمیشہ پاک فوج کے لیے اولین توجہ رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاکستانیوں نے بھارتی بیانیہ کا زبردست مقابلہ کیا۔

سعودی عرب میں نورالریاض آرٹ پروگرام کا 18 مارچ سے آغاز
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • پی آئی اے طیارہ حادثہ: پاک فوج سمیت دیگر اداروں کا ریلیف ...

    May 23, 2020 | 12:06
  • بھارت میں انتہا پسندوں کی حکومت، مسئلہ کشمیر کا حل فوجی طاقت ...

    Sep 03, 2020 | 13:14
  • پاک فوج خطرات سے پوری طرح باخبر ہے.آرمی چیف

    May 24, 2020 | 19:45
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکا ،اساتذہ کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگانے کا فیصلہ ، ...

    Mar 04, 2021 | 13:23
  • مودی حکومت کے متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ، کسانوں کی ...

    Mar 04, 2021 | 13:17
  • پاکستان کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل نیا الیکشن ...

    Mar 04, 2021 | 13:15
  • اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن کا اجلاس میں عدم شرکت کا امکان

    Mar 04, 2021 | 13:05
  • ڈین کرسٹین پی ایس ایل سے دستبردار 

    Mar 04, 2021 | 13:00
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    یوسف رضا گیلانی سینیٹر منتخب ,عبدالحفیظ شیخ کو شکست

  • 2

    ووٹ ضائع ہونے پر وزیراعظم شہریار آفریدی سے سخت ناراض, شہریارآفریدی کی ...

  • 3

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 4

    سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع

  • 5

    وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group