برائلر گوشت 12 روپے کلو سستا Aug 17, 2019 10:58 AM, August 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں رسد بحال ہونے کے بعد پرچون سطح پر گزشتہ روز برائلر گو شت کی قیمت 12روپے کمی سے 287، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سے 198روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت92روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+