نظام
اقتدار آپ کے پاس ہے‘ آپ کی چیز ہے‘ آپ کو اسے استعمال کرنے کا فن بھی آنا چاہئے۔ آپ کو سیاسی نظام کے اسرار و رموز اور طریق کار بھی سیکھنا چاہئے۔ آپ کو آئینی طورپر حق حاصل ہے کہ اگر کسی حکومت سے مطمئن نہ ہوں تو اسے الگ کر دیں اور اپنی مرضی کی حکومت قائم کر لیں۔
(جلسہ عام‘ ڈھاکہ 21- مارچ 1948ئ)