انقلاب Aug 17, 2019 10:50 AM, August 17, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ زندگی اپنے حوالی میں کسی قسم کا انقلاب پیدا نہیں کر سکتی جب تک پہلے اس کی اندرونی گہرائیوں میں انقلاب نہ ہو اور کوئی نئی دنیا خارجی وجود اختیار نہیں کر سکتی جب تک کہ اس کا وجود پہلے انسانوں کے خمیر میں منتقل نہ ہو۔ (دیباچہ مشرق) شیئر کریں: Share Tweet Google+