عمران خان اورمسلم لیگ (ن) کے صدر، میاں محمد شہباز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیےپارلیمنٹ پہنچ گئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر، میاں محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں آمد۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں دیگر اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024