وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عہدے کا حلف اٹھالیا

Aug 17, 2018 | 15:25

ویب ڈیسک

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا . گورنر اقبال ظفر جھگڑا نےمحمود خان سے وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا.تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیی ہے۔تقریب حلف برداری میں پی ٹی آئی کے اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی جب کہ صوبے کے اہم افسران سمیت بھی تقریب میں موجود تھے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر اقبال ظفر جھگڑا نے وزیراعلیٰ محمود خان سے حلف لیا۔

مزیدخبریں