پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب71 کروڑ ڈالر ہوگئے ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 10 ارب 15 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر 6 ارب 56 کروڑ ڈالرز رہ گئے ۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024