ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب کچھ دیر بعد۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں دیگر اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جب کہ شہبازشریف بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024