سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے‘اب تک 16 لاکھ 84 ہزار عازمین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔سعودی حکام کے مطابق حج کے موقع پر داخلی عازمین کی تعداد بھی 2 لاکھ 33 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔اس سال 94 ممالک سے5 ہزار300 عازمین شاہ سلمان کی ضیافت میں حج ادا کریں گے۔دوسری جانب حج پرمٹ کے بغیر لوگوں کو مکہ مکرمہ لے جانے پر 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024