پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں پاکستانی ڈی جی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو خبردار کیا ہے کہ بھارتی اشتعال انگزی سے سرحد کا ماحول خراب ہوسکتا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہکے روز پاک بھارت ڈی جی ایم اوز نے لائن آف کنٹرول پر ہاٹ لائن کے ذریعے رابط کیا جس میں پاکستانی ڈی ایم او نے بھارتی ہم منصب کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی اشتعال انگیزی سے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے پر تشویش ہے اگر بھارت نے اشتعال انگیزی کے اقدام کو بند نہیں کیا تو اس سے سرحد کے ماحول میں کشیدگی آسکتی ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024