فطرت
’’بقائے برتر‘‘ فطرت کا ناگزیر قانون ہے اور ہمیں خود کو اپنی نئی حاصل کردہ آزادی کے قابل اور لائق ثابت کرنا ہوگا۔ آپ نے دنیا کو فسطائیت کے بھیانک خطرے سے نجات دلانے کیلئے کرۂ ارض کے دور دراز میدانوں میں کئی جنگیں لڑی ہیں تاکہ جمہوریت کو تحفظ حاصل ہو۔
(طیارہ شکن رجمنٹ سے خطاب، ملیر۔ 21فروری 1948ئ)