جمہوری تنظیم
مجھے یقین کامل ہے کہ کشورکشائی اسلام کے حقیقی نصب العین کا حصہ نہ تھی۔ درحقیقت علاقائی فتوحات نے اسلام کو نقصا ن پہنچایا۔ اس دھن میں سوسائٹی کی اقتصادی اور جمہوری تنظیم کے وہ اصول بروئے کار نہ آسکے جو قرآن کریم اور احادیث نبویؐ میں یہاں وہاں روشن ہیں۔
(ڈاکٹر نکلسن کے نام خط سے اقتباس)