مکر می،آ ج ہر طرف شجر کا ر ی مہم کی با زگشت سنا ئی دے رہی ہے،تما م سر کاری اور نجی ادروں میں بڑھ چڑھ کر شجر کاری مہم جا ری ہے جو کہ خو ش آ ئند پہلو ہے،بلا شبہ شجر کاری کے بہت سے فو ائد ہیں،جس ملک میں زیا دہ سے زیا دہ در خت ہو نگے اُ س کی آ ب وہو ا ُ تنی ہی خو شگو ار ہو گی، ما حو لیا تی آلو د گی کا خا تمہ ہو گااور مو سم کی بہتری سے اُ س ملک میں ر ہنے والے لو گو ں کی زند گیو ں میں بھی تبد یلی آ ئے گی،مگر ضرور ت اس امر کی ہے کہ شجر کاری مہم کو صرف د کھا وے کے طور پر یا فیشن کے طور پر نہ لیا جا ئے بلکہ شجر کاری کے بعد لگا ئے گئے پو دو ں کی منا سب د یکھ بھال بھی کی جا ئے کیو نکہ اکثر د یکھ گیا ہے کہ ہم ہمیشہ شجر کاری میں ہزارو ں کی تعداد میں پو دے لگا تے ہیں مگر شجر کاری میں لگا ئے گئے پو دے کچھ ہی د نو ں بعد منا سب د یکھ بھا ل نہ ہو نے کی وجہ سے مر جھا جاتے ہیں جس سے ایک طر ف تو قومی سر ما یہ کا ضیا ح ہو تا تو دوسری طر ف ما حو لیا تی آ لو د گی کے خا تمے کیلئے کیے جا نے والے اقدامات بے کار ثا بت ہو تے ہیں،اس لیے شجر کاری مہم میں بڑ ھ چڑھ کا ضرور حصہ لینا چا ہیے اور اس کیساتھ لگا ئے پو دوں کی حفا ظت کو بھی یقینی بنا نا ہو گا تب ہی ہم حقیقی طور پر شجر کاری مہم کے فو ائد حا صل کر سکتے ہیں۔(ضمیر حید ر،03005339660)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024