جدہ: یونیسکو کی فہرست میں شامل 3عمارتوں میں آتشزدگی Aug 17, 2017 4:43 AM, August 17, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جدہ (اے ایف پی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں تین تاریخی عمارتوں میں اچانک بھڑکنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ یہ یونیسکو کے عالمی ورثہ میں شامل تھیں۔ تین عمارتیں قائم ہوئی ہیں۔ 60افراد کو بچا لیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+